ایرانی فورسز جانب بلوچستان پر 6 گولے فائر

0
744

چاغی (سنگر نیوز) بلوچستان کے علاقے چاغی میں تالاپ کے مقام پر ایرانی فورسز نے 6 گولے فائر کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرکر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے ۔تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔واضع رہے کہ ایرانی فورسز جانب بلوچستان راکٹ و گولہ باری کا سلسلہ نیا نہیں ہے جبکہ بلوچستان حکومت اورپاکستانی حکمران اس مسئلے پر مکمل چپ سادھ لئے ہوئے ہیں جبکہ بھارت کی بارڈرایک گولی چلتی ہے تو پاکستانی حکمران بشمول میڈیا اس کو سر پر اٹھا لیتے لیکن بلوچستان حوالے ان کی پالیسی یکسر مختلف ہے ۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here